Dala likhasi
Dala licembu
Tekutijabulisa
Inethiwekhi Yetenhlalo
Tindzaba
ChatGPT
Wiki
Bantfu labatsintsekako
Imidlalo
Sesha ku-web
I-imeyili yamahhala / I-Webmail
Luhlolo
Sitolo se-Internet
Batfutfukisi /Tinhlelo tekusebenta
Emathulusi
Umsebenti
I-Webdirectory
I-URL lencane
Libanga lelingentasi
Emakhasi
Kufuna i-IP
Lewebhusayithi isebentisa emakhukhi labalulekile. Ngemvume yakho, sibeka emakhukhi e-Google Analytics kute atfole tibalo.
Kulayisha
Slzii.com Kufuna
Kufuna (Tindzaba)
Live
T
Emave ase-Afrika
iBelgium
Thailand
iNigeria
iJalimane
E-Spain
iMexico
I-Colombia
Venezuela
i-Argentina
I-Uruguay
eChile
i-Ecuador
i-Peru
I-Cuba
iBolivia
I-Costa Rica
iRiphabhulikhi yaseDominican
iGuatemala
Honduras
Panama
France
I-Ivory Coast
iMonaco
i-Cameroon
iRiphabhulikhi yaseCongo
iGabon
i-Senegal
Benin
iGibhithe
United Arab Emirates (Emirati ye-Arabu)
iMorocco
I-Iraq
iTunisia
Sudan
Yemeni
iBahrain
i-Iran
iBrazil
i-Portugal
i-Iceland
i-China
iTaiwan
I-Hong Kong
iMacau
Israyeli
eNepal
iRiphabhulikhi yaseCzech
I-Italy
I-Bangladesh
iVietnam
iTurkey
iMalaysia
Brunei
iNingizimu Korea
Indonesia
iJapane
i-India
I-Russia
i-Ukraine
Swati
E-Finland
iLuxembourg
E-Ireland
Estonia
i-Romania
i-Bulgaria
United States
i-Kenya
eCyprus
E-Greece
Lihestane
I-Uganda
Sweden
iGreat Britain
iNiger
Pakistan
iMongolia
Armenia
i-Austria
E-Australia
iCanada
i-Denmark
i-Algeria
Ghana
Croatia
iHungary
Cambodia
Sri Lanka
i-Latvia
iMalta
New Zealand
Seychelles
eSingapore
Slovakia
iNingizimu Afrika
i-Andorra
Zambia
iMauritius
Tansania
iTogo
i-Azerbaijan
iMoldova
Slovenia
Belize
Kazakhstan
Serbia
i-Uzbekistan
i-Belarus
iGuinea
Georgia
Bosniya neHerzegovina
iJordane
i-Kuwait
i-Kosovo
I-Albania
Mozambique
Afghanistan
iTajikistan
Libhiya
iCongo-Kinshasa
iLebanoni
Zimbabwe
iSiriya
iMali
Bhutan
I-Equatorial Guinea
INingizimu Afrika
iMalawi
iMyanmar
Botswana
INingizimu Afrika
Burundi
iJamaica
i-Ethiopia
INew Caledonia
iSierra Leone
Namibia
iLaos
Timor-Leste
Haiti
i-Burkina Faso
Oman
i-Bahamas
Somaliya
iBarbados
i-Papua New Guinea
Jersey
Fiji
San Marino
i-French Polynesia
Trinidad neTobago
Suriname
Lesotho
Eritrea
Saint Lucia
Tichingi taseCayman
Gambia
eSwatini
iMadagascar
Liberiya
iMauritania
iGuyana
i-Vanuatu
Chad
i-Tonga
Bermuda
iTurkmenistan
Ema-Samoa
I-Sint Maarten
Sao Tome kanye neNkhosi
Tichingi taseMelika
Tichingi tase Cook
12 اگست کو انوکھی رات: چار فلکیاتی مظاہر ایک ساتھ رونما ہوں گے
urdu top environment
فلکیاتی سائنس میں دلچسپی رکھنے والے افراد کے لیے 12 اگست کی رات ایک انتہائی شاندار اور تاریخی موقع بننے جا رہی ہے، اس رات میں چار بڑے فلکیاتی مظاہر ایک ساتھ رونما ہوں گے۔ ان مظاہر میں چھ سیاروں کی ایک قطار میں آمد، نیا چاند، مکمل اور جزوی سورج گرہن، اور سال کی سب سے بڑی شہاب ثاقب کی بارش شامل ہے۔ ’فاکس ویدر‘ کے مطابق اگست کا مہینہ عام طور پر آسمان کا مشاہدہ کرنے کے لیے موزوں مہینوں میں شمار ہوتا ہے۔ اس کی ایک وجہ یہ بھی ہے کہ اس مہینے میں متعدد فلکیاتی مظاہر سامنے آتے ہیں، جبکہ رات کے وقت موسم نسبتاً معتدل ہونے کے باعث کھلے آسمان کے نیچے مشاہدہ کرنا آسان رہتا ہے۔ 11 اور 12 اگست کے دوران چھ سیارے آسمان میں ایک خاص ترتیب میں دکھائی دیں گے۔ پلانیٹری سوسائٹی کے مطابق یہ منظر منگل کی صبح سے پہلے کے اوقات میں نمایاں ہونا شروع ہوگا اور کئی راتوں تک جاری رہ سکتا ہے۔ اس قطار میں مشتری، عطارد، مریخ، یورینس، زحل اور نیپچون شامل ہوں گے۔ ان میں سے مشتری، عطارد، مریخ اور زحل کو مناسب حالات میں عام آنکھ سے دیکھا جا سکتا ہے، جبکہ یورینس کے لیے بائنوکولر یا دوربین کی ضرورت ہوگی۔ نیپچون نسبتاً زیادہ دور ہونے کی وجہ سے اسے دیکھنے کے لیے بڑی ٹیلی اسکوپ درکار ہوگی۔ اس لیے چھوں سیاروں کو ایک ساتھ عام آنکھ سے دیکھنا ممکن نہیں ہوگا۔ 12 اگست کو نیا چاند بھی ہوگا۔ نئے چاند کے مرحلے میں چاند کی روشن سطح زمین سے تقریباً نظر نہیں آتی، جس کے نتیجے میں رات کا آسمان زیادہ تاریک رہتا ہے۔ فلکیاتی مشاہدے کے لیے یہ صورت حال خاص طور پر فائدہ مند ہوتی ہے، کیونکہ کم چاندنی کی وجہ سے دور کے ستاروں اور شہابیوں کو دیکھنا نسبتاً آسان ہوجاتا ہے۔ اسی دن ایک سورج گرہن بھی رونما ہوگا۔ ناسا کے مطابق مکمل سورج گرہن کا راستہ شمالی روس، گرین لینڈ، آئس لینڈ اور شمالی اسپین کے علاقوں سے گزرے گا، جبکہ پرتگال کا ایک محدود حصہ بھی مکمل گرہن کے راستے میں شامل ہوگا۔ امریکا میں الاسکا سے شمالی کیرولائنا تک بعض علاقوں سے جزوی سورج گرہن دیکھا جا سکے گا۔ سورج گرہن کے مشاہدے کے دوران آنکھوں کی حفاظت انتہائی ضروری ہے۔ ناسا کے مطابق مکمل یا جزوی سورج گرہن کو براہ راست عام آنکھ سے دیکھنا نقصان دہ ہوسکتا ہے، اس لیے خصوصی سولر ایکلپس چشمے یا مناسب سولر فلٹر استعمال کیے جانے چاہییں۔ عام دھوپ کے چشمے اس مقصد کے لیے محفوظ نہیں ہوتے۔ 12 اور 13 اگست کی درمیانی رات پرسیڈز شہابی بارش بھی اپنے عروج پر ہوگی۔ یہ شہابی بارش سویفٹ ٹٹل نامی دمدار ستارے کے چھوڑے ہوئے ذرات اور ملبے سے پیدا ہوتی ہے اور آسمان پر ٹوٹتے ہوئے تاروں جیسی نظر آنے والی روشن لکیروں کا قدرتی نظارہ دیکھا جاسکے گا۔ سازگار حالات میں فی گھنٹہ تقریباً 100 شہاب دیکھنے کا امکان ہوسکتا ہے، اگرچہ حقیقی تعداد مقام، موسم اور آسمان کی تاریکی کے لحاظ سے مختلف ہوسکتی ہے۔ اس سال شہابی بارش کو دیکھنے کے حالات نسبتاً بہتر رہنے کی توقع ہے، کیونکہ شہابی بارش کا عروج نئے چاند کے مرحلے کے ساتھ ہورہا ہے۔ اس کا مطلب ہے کہ چاندنی کم ہونے کے باعث آسمان زیادہ تاریک ہوگا اور شہاب دیکھنے کے امکانات بڑھ جائیں گے۔ ناسا کے مطابق شہابی بارش دیکھنے کے لیے مکمل اندھیرا ہونے کے بعد شمال مشرقی آسمان کی جانب دیکھنا ایک اچھا طریقہ ہے۔ تاہم شہاب صرف ایک ہی سمت میں نہیں آتے، اس لیے بہتر ہے کہ نظر کو پورے آسمان پر مرکوز رکھا جائے۔ ماہرین کے مطابق شہر کی مصنوعی روشنی سے دور کسی تاریک اور کھلی جگہ کا انتخاب مشاہدے کو مزید بہتر بنا سکتا ہے۔ وہاں پہنچنے کے بعد آنکھوں کو مکمل اندھیرے کا عادی ہونے کے لیے تقریباً 30 منٹ کا وقت دینا بھی مفید رہتا ہے۔ ان تمام مظاہر کا ایک ہی مقام سے بیک وقت نظر آنا ضروری نہیں، کیونکہ سورج گرہن کا مشاہدہ مخصوص جغرافیائی علاقوں تک محدود ہوگا، جبکہ سیاروں اور شہابی بارش کو دیکھنے کے امکانات مقام اور مقامی موسمی حالات کے مطابق مختلف ہوں گے۔
2026-08-10 10:53:49
Wentani?
Emakhasi
Imidlalo
Sesha ku-web
Luhlolo
I-imeyili yamahhala / I-Webmail
Sitolo se-Internet
Libanga lelingentasi
I-URL lencane
ChatGPT
Emathulusi
I-Webdirectory
Kufuna i-IP
Wiki
Batfutfukisi /Tinhlelo tekusebenta
Umsebenti
Bantfu labatsintsekako
Tindzaba
Tekutijabulisa
Inethiwekhi Yetenhlalo
0.020339965820312
Tindzaba
Aaj
Tindzaba Letisembili
فلکیاتی سائنس میں دلچسپی رکھنے والے افراد کے لیے 12 اگست کی رات ایک انتہائی شاندار اور تاریخی موقع بننے جا رہی ہے، اس رات میں چار بڑے فلکی...
Tindzaba